عیدالاضحی کیلئے سوئی سدرن نے گیس شیڈول جاری کردیا

عیدالاضحی کیلئے سوئی سدرن نے گیس شیڈول جاری کردیا

گھریلو صارفین کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
عیدالاضحی کیلئے سوئی سدرن نے گیس شیڈول جاری کردیا

Webdesk

|

25 May 2026

کراچی : عید قربان کیلیے سوئی سدرن کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات 3 بجے سے صبح 10 تک گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ کل دن کے باقی اوقات میں گیس شیڈول برقرار رہے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کے پہلے اور دوسرے روز صبح ساڑھے 7 بجے سے رات 12 بجے تک گیس بحال رہے گی۔عید کے تیسرے روز صبح ساڑھے 7 بجے سے رات 10 بجے تک گیس سپلائی بحال رہے گی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!