عید کا تیسرا روز، سونے کی قیمت کم ہوگئی

عید کا تیسرا روز، سونے کی قیمت کم ہوگئی

عالمی بازار میں سونے کی قیمت5 ڈالر کم ہوکر 4525 ڈالر فی اونس ہے۔
عید کا تیسرا روز، سونے کی قیمت کم ہوگئی

Webdesk

|

29 May 2026

کراچی: عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں 500 روپے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 74 ہزار 862 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429روپے کم ہوکر 4لاکھ71 ہزار 17روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت5 ڈالر کم ہوکر 4525 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!