محکمہ پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پانچ اہلکاروں کو معطل جبکہ 7 کیخلاف تحقیقات شروع کردیں
بارودی سرنگوں کے باعث بچوں کی اموات میں اضافے پراقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
سیکریٹ سروس کی ہدایت کے بعد ٹرمپ کیمپئن نے انڈور مقامات کی تلاش شروع کردی ۔
امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ ناکامی کا اظہار کیا۔
کاملا ہیرس نے کہا کہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کسی جرم میں سزا پانے والے پہلے امریکی رہنما ہیں۔
عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا 10 عسکریت پسندوں کو ناصریہ شہر کی جیل میں سزائے موت دی گئی۔
فلسطینی صحافی مریم ابو دگہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی
ملازمین ہفتے میں پانچ دن کام کریں گے
حالیہ دنوں میں اسرائیلی فوج نے النصیرات پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے
اننت امبانی کی شادی 7 ماہ تک جاری رہی
عدالت نے ہائی کورٹ کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سرکاری ملازمتوں میں کوٹوں پر ہائی کورٹ کے حکم پرعمل درآمد روک دیا۔
ڈیموکریٹ پارٹی جمہوری جماعت نہیں بلکہ یہ جمہوریت کی دشمن ہے
حزب اللہ کی یہ دھمکی سامنے آئی۔حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان سات اکتوبر کے بعد سے مسلسل لبنان اسرائیل سرحد پر جھڑپوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ مسافر بس جانگالو سے آیا کوچو جا رہی تھی کہ بے قابو ہو کر 200 میٹر گہری کھائی میں جا گری ۔
اسرائیل نے یمن کے شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر فضائی حملے کیے جس میں 3 افراد لقمہ اجل بن گئے اور 80سے زائد زخمی ہوگئے۔
پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔
حکومت نے ڈھاکا، چٹاگانگ سمیت مختلف شہروں میں کل صبح دس بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا
ہ صرف ڈھاکا شہر میں 52 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں۔رواں ہفتے اب تک کم از کم 105 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔