حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی
دوحہ مذاکرات میں آبنائے ہرمز کی صورتحال اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔
شدید گرمی سینکڑوں اضافی اموات کا سبب بن رہی ہے
امریکی صدر نے پیشرفت کو اپنی سفارتی حکمت عملی اور معاشی پالیسیوں کی کامیابی کے طور پر پیش کیا۔
دونوں ممالک کے درمیان جاری سفارتی معاملات کے تحت آئندہ چند روز میں قطر میں مذاکرات ہوں گے
ایرانی حکام کے مطابق مختلف تقریبات میں بڑی تعداد میں افراد کی شرکت کی توقع ہے
حقیقت تو یہ ہے کہ صدارتی منصب کا استعمال کر کے پیسہ بنانا ان چند بنیادی وجوہات میں سے ایک تھا
سروے کے مطابق اموات کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے۔
ایران نے خطے میں موجود امریکی افواج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
دارالحکومت کراکس سمیت مختلف علاقوں میں عمارتوں کو نقصان پہنچا، عبوری صدر
ایران کو انقلابی تحریک کے بجائے بطور ریاست کام کرنا ہوگا۔
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلئے پیشگی رابطہ لازمی قراردیا گیا۔
اسرائیلی فوج اور شہریوں کو لاحق خطرات ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔
ایران اپنے طریقہ کار کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے سے تعاون جاری رکھے گا
چند روز سے یورپی ممالک سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور پیر کو درجہ حرارت بلند ترین سطح تک پہنچا۔
اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع سے ملزم کو گرفتار کر لیا
حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق پاکستان اور بھارت سے ہے۔
کیئر اسٹارمر نے 2024 کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی۔
عازمین حج گھر بیٹھے آن لائن رجسٹریشن کروا سکیں گے