2 hours ago
ایران سے جنگ کرنا نہیں چاہتا تھا، ٹرمپ
ایران مشکل اور ذہین ملک اور ایرانی اچھے فائٹر ہیں۔
Webdesk
|
17 Apr 2026
نیویارک: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران بہت پیارا ملک ہے اور میں اس سے جنگ نہیں کرنا چاہتا تھا، ایٹمی پروگرام کی وجہ سے جنگ کرنا پڑی۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ ایران مشکل اور ذہین ملک اور ایرانی اچھے فائٹر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، یہ اچھے طریقے سے ختم ہونے والی ہے۔
Comments
0 comment