ایران کا آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان، تیل کی قیمتیں گر گئیں

ایران کا آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان، تیل کی قیمتیں گر گئیں

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے باعث ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کردیا تھا۔
ایران کا آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان، تیل کی قیمتیں گر گئیں

Webdesk

|

17 Apr 2026

تہران: لبنان میں جنگ بندی کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان سامنے آگیا ہے، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں۔

رپورٹس کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے باعث ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کردیا تھا۔

عالمی مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 11.17 فیصد کی کمی کے بعد 83.52 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ دوسری جانب برینٹ خام تیل کی قیمت 11.32 فیصد کی کمی کے بعد 88.07 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!