ٹرمپ انتظامیہ کاسخت گیر ایرانی رہنماؤں کو قتل کرنے پر غور

ٹرمپ انتظامیہ کاسخت گیر ایرانی رہنماؤں کو قتل کرنے پر غور

عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ سخت گیر قیادت کو ہدف بنانے سے ایران کی مصلحت پسند قیادت بھی سخت مقف اختیار کر سکتی ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ کاسخت گیر ایرانی رہنماؤں کو قتل کرنے پر غور

Webdesk

|

25 Nov 2026

واشنگٹن:  ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماں کو قتل کرنے پر غور شروع کر دیا۔

امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔امریکی عہدیدار نے کہا کہ ایرانی سخت گیر قیادت کو نشانہ بنانے کی تجویز پہلے بھی زیر غور تھی، گزشتہ چند ہفتوں سے اس تجویز پر زیادہ سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔

سخت گیر ایرانی قیادت کو ہدف بنا کر دیگر رہنماں کو جنگ کے خاتمے پر قائل کیا جا سکتا ہے۔ عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ سخت گیر قیادت کو ہدف بنانے سے ایران کی مصلحت پسند قیادت بھی سخت مقف اختیار کر سکتی ہے۔

قیادت پر حملے کی صورت میں مذاکرات کی راہیں مکمل بند ہونے کا خدشہ بھی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے سخت گیر ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!