2 hours ago
ٹرمپ مذاکرات کی ٹیبل کو سرنڈر ٹیبل بنا رہے ہیں، باقر قالیباف
باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
Webdesk
|
21 Apr 2026
تہران: ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اپنے خیالی دنیا میں مذاکرات کی ٹیبل کو سرنڈر ٹیبل بنا رہے ہیں۔
باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
انھوں نے کہا کہ ٹرمپ اپنے تصورات میں مذاکرات کی ٹیبل کو سرنڈر ٹیبل بنا رہے ہیں اور ٹرمپ ایسا کر کے دوبارہ جنگ کا جواز پیش کرنا چاہتے ہیں۔
Comments
0 comment