7 hours ago
امریکی نائب صدر کی اہلیہ ہیلی کاپٹر سے پھسل گئیں
اوشا وینس اپنے2 ماہ کے بچے کو گود میں اٹھائے تقریبا گرتے گرتے بچ گئیں۔
Webdesk
|
6 Oct 2026
واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا وینس ہیلی کاپٹرسے اترتے ہوئے پھسل گئیں۔
امریکی نائب صدر کی اہلیہ اوشا وینس اپنے2 ماہ کے بچے کو گود میں اٹھائے تقریبا گرتے گرتے بچ گئیں۔
قریب کھڑے فوجی اہلکار سیکنڈ لیڈی کو گرنے سے بچانے کیلئے ہلے تک نہیں اور اپنی جگہ ساکت کھڑے رہے۔
Comments
0 comment