امریکا کا جدید ترین ڈرون ایرانی دفاعی نظام کی زد میں، تہران کا دعویٰ

امریکا کا جدید ترین ڈرون ایرانی دفاعی نظام کی زد میں، تہران کا دعویٰ

آبنائے ہرمز کے مشرق میں امریکی ڈرون کو سراغ لگایا گیا. ایرانی فضائی دفاعی نظام نے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔
امریکا کا جدید ترین ڈرون ایرانی دفاعی نظام کی زد میں، تہران کا دعویٰ

Webdesk

|

25 Nov 2026

تہران:  ایران نے ایک اور امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

اپنے بیان میں ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرق میں امریکی ڈرون کو سراغ لگایا گیا. ایرانی فضائی دفاعی نظام نے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

ایرانی فوج کے مطابق ایرانی حدود کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں،کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

دوسری جانب امریکی دفاعی حکام کی جانب سے تاحال ایرانی فوج کے اس دعوے پر کوئی باضابطہ ردعمل یا تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!