مذاکرات کا دوسرا دور، ایرانی وفد کا آج رات پاکستان پہنچے کا امکان

مذاکرات کا دوسرا دور، ایرانی وفد کا آج رات پاکستان پہنچے کا امکان

امریکا کی جانب سے لاجسٹک اور سکیورٹی ٹیم پہلے ہی اسلام آباد میں موجود ہے
مذاکرات کا دوسرا دور، ایرانی وفد کا آج رات پاکستان پہنچے کا امکان

Webdesk

|

24 Apr 2026

ایرانی وفد آج رات اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے، جہاں امریکا کے ساتھ ممکنہ دوسرے دور کے امن مذاکرات متوقع ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس وفد کی قیادت ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کریں گے، جو مذاکرات کے سلسلے میں پاکستانی دارالحکومت کا دورہ کریں گے۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے لاجسٹک اور سکیورٹی ٹیم پہلے ہی اسلام آباد میں موجود ہے، جو متوقع مذاکرات کے انتظامات کا جائزہ لے رہی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!