3 hours ago
آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، پاسداران انقلاب
ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے
Webdesk
|
19 Apr 2026
ایران کے پاس داران انقلاب کی بحریہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
پاسداران انقلاب نے کہاکہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور جب تک یہ ختم نہیں ہوتی آبنائے ہرمز کو کھولا نہیں جائے گا۔
Comments
0 comment