علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، برطانوی اخبار کا دعویٰ

علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، برطانوی اخبار کا دعویٰ

برطانوی اخبار کی اس خبر کی دیگر ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ۔
علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، برطانوی اخبار کا دعویٰ

Webdesk

|

29 May 2026

لندن: برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے خبر دی ہے کہ ایران کے شہید رہنما سپریم لیڈر علی خامنہ اِی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

برطانوی اخبار نے دعوی کیا کہ علی خامنہ اِی کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سیکورٹی میں جمعرات کو ادا کی گئی۔

اخبار کے مطابق نماز جنازہ میں علی خامنہ ای کے اہل خانہ اور کچھ سرکاری عہدے داروں نے شرکت کی۔

برطانوی اخبار کی اس خبر کی دیگر ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!