پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے ٹیم الیون کا اعلان

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے ٹیم الیون کا اعلان

سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کا  آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے ٹیم الیون کا اعلان

Webdesk

|

3 Nov 2024

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔

 پاکستانی ٹیم کے 11کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، صائم ایوب،  بابر اعظم،  محمد رضوان، کامران غلام، سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رف اور محمد حسنین  شامل ہیں۔

پاکستان  اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 4 نومبر کو کھیلا جائیگا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!