لیونل میسی نے تاریخ رقم کردی

لیونل میسی نے تاریخ رقم کردی

میسی کا یہ ناقابلِ شکست سلسلہ قطر ورلڈ کپ 2022 میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے شروع ہوا تھا
لیونل میسی نے تاریخ رقم کردی

Webdesk

|

28 Jun 2026

ارجنٹینا کے مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی نے اردن کے خلاف میچ کے 80ویں منٹ میں شاندار فری کک پر گول کر کے فیفا ورلڈ کپ کے مسلسل 7 میچوں میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بننے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

انہوں نے فرانس کے جسٹ فونٹین اور برازیل کے جائرزینہو کا مسلسل 6 میچوں میں گول کرنے کا دیرینہ ریکارڈ توڑ دیا، جس کے بعد ورلڈ کپ مقابلوں میں ان کے مجموعی گولز کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔

میسی کا یہ ناقابلِ شکست سلسلہ قطر ورلڈ کپ 2022 میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے شروع ہوا تھا جو اب الجزائر، آسٹریا اور اردن کے خلاف گولز کے ساتھ ورلڈ کپ 2026 میں بھی کامیابی سے برقرار ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!