بین ڈکٹ کا آئی پی ایل سے دستبرداری کا اعلان

بین ڈکٹ کا آئی پی ایل سے دستبرداری کا اعلان

یہ مشکل فیصلہ تھا،ٹیم کیتمام ارکان سے معذرت خواہ ہوں میں نہیں آؤں گا۔
بین ڈکٹ کا آئی پی ایل سے دستبرداری کا اعلان

Webdesk

|

24 Mar 2026

لندن: انگلش کرکٹر  بین ڈکٹ نے آئی پی ایل 2026 سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔

انگلینڈ کے بیٹر  بین ڈکٹ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ملکی کرکٹ پرتوجہ دینے اور اپنا انگلینڈ کاکریئربچانیکے لیے آئی پی ایل نہ کھیلیکا فیصلہ کیا ہے۔

بین ڈکٹ کا کہنا تھا یہ مشکل فیصلہ تھا،ٹیم کیتمام ارکان سے معذرت خواہ ہوں میں نہیں آؤں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس  فیصلے پرکافی سوچا مگر  یہ میریکریئرکیلیے بہترین فیصلہ ہے۔ میری عمر (31 سال) کے پیش نظر ممکن ہے کہ میں دوبارہ آئی پی ایل کھیلنیکا موقع نہ پا سکوں لیکن  مستقبل میں اس امید کو زندہ رکھنا چاہتا ہوں۔

اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق بین ڈکٹ  نے  اپنی فارم بحال کرنے اورانٹرنیشنل کریئر بچانے کے لیے  آئی پی ایل 2026  کے لیے دہلی کیپیٹلز کے ساتھ اپنا معاہدہ واپس لے لیا ہے۔

معاہدے  سے دستبرداری کی وجہ سے بین ڈکٹ 2029 تک آئی پی ایل نہیں کھیل سکیں گے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!