ہوٹل میں بس ہوسٹس کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

ہوٹل میں بس ہوسٹس کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کرایا گیا ہے۔ مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
ہوٹل میں بس ہوسٹس کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

Webdesk

|

23 Apr 2026

راولپنڈی: پیرودھائی کے ہوٹل میں بس ہوسٹس کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد مبینہ زیادتی کے ملزم کو  ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزم نے ہوٹل منیجر کے ساتھ مل کر بس ہوسٹس کو ہوٹل میں کمرہ لے کر دیا تھا، ملزم نے ہوٹل کے کمرے میں داخل ہو کر خاتون کو بیہوش کر کے زیادتی کی۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کرایا گیا ہے۔ مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!