آئی جی پنجاب کا شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

آئی جی پنجاب کا شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی او ڈی جی خان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔
آئی جی پنجاب کا شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

Webdesk

|

24 Apr 2024

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی او ڈی جی خان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔

 آئی جی پنجاب کا ڈی پی او مظفر گڑھ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دینے کا حکم، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ہدایت کی کہ متاثرہ طالبہ کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!