ناسا کا انسان بردار قمری مشن مارچ تک موخر
امریکی خلائی ادارے نے بتایا کہ جس آزمائشی مرحلے کو ویٹ ڈریس ریہرسل کہا جاتا ہے۔
Webdesk
|
5 Feb 2026
واشنگٹن: ناسا نے حتمی آزمائشی مراحل کے دوران ایندھن کے اخراج (لیکس) منے آنے کے بعد چاند کی طرف پہلے انسان بردار خلائی مشن کی لانچ مارچ تک موخر کر دیاہے، جو گزشتہ پچاس سالوں میں اپنی نوعیت کا پہلا مشن ہوگا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی خلائی ادارے نے بتایا کہ جس آزمائشی مرحلے کو ویٹ ڈریس ریہرسل کہا جاتا ہے۔
اس کے دوران پیش آنے والی خرابیوں کے باعث یہ امکان ختم ہو گیا کہ مشن اتوار کو لانچ کیا جا سکے۔
Comments
0 comment