























27 Mar 2025
مسلح افراد درزی کی دکان سے 80 سوٹ لے کر فرار
کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایک انوکھی واردات ہوئی
27 Mar 2025
ملک میں سونے کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 200 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 21 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر ہے۔
27 Mar 2025
کارساز حادثے میں میاں بیوی کو روندنے میں گرفتار ڈرائیور سے متعلق انکشافات
ڈرائیور کی عمر صرف 17 سال ہے، ائیرپورٹ سے دو گاڑیاں ریس لگاتی ہوئی آرہی تھیں
27 Mar 2025
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی
آئی ایف ایف نے 1 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دی ہے
27 Mar 2025
عوام کیلیے نئے کرنسی نوٹ نایاب، گڈیاں بلیک میں فروخت ہونے لگیں
شہریوں کو نجی بینکوں سے بھی کرنسی نوٹ کے حصول میں مشکلات ہیں
27 Mar 2025
16 روز بعد جعفر ایکسپریس کی سروس بحال، پشاور سے کوئٹہ کیلیے روانہ
بی ایل اے کے حملے کے بعد سروس بند تھی
27 Mar 2025
تراویح پڑھا کر گھر آنے والے امام مسجد کو واٹر ٹینکر نے کچل دیا
کراچی میں اموات کی تعداد 224 ہوگئی
27 Mar 2025
متحدہ عرب امارات میں بھیک مانگنے والے 10 پاکستانی گرفتار، 5 خواتین بھی شامل
گرفتار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا جارہا ہے
26 Mar 2025
بھارتی قیدی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں خودکشی
بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کی
26 Mar 2025
جدید سیکیورٹی فیچرز پر مبنی 100 اماراتی درہم کا نیا نوٹ جاری
نئے بینک نوٹ کے مخصوص ڈیزائن کو سرخ رنگ کے مختلف شیڈز کا استعمال کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔
26 Mar 2025
غزہ میں پہلی بار جنگ بندی کے حق میں سینکڑوں مظاہرین کا احتجاج
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ۔
26 Mar 2025
پی ایس ایل 10' علی ظفر ایک بار پھر آواز کا جادو جگانے کیلئے تیار
اس سال پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہو گا