12 hours ago
کوہاٹ کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے 7 دوست جاں بحق
ی فائرنگ سے جاں بحق افراد اور زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو اہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔

Webdesk
|
17 Aug 2025
کوہاٹ کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہو گئے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔
ریگی شینو خیل میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق افراد اور زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو اہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد آپس میں دوست تھے۔حکام کہا کہ تمام دوست تانڈہ ڈیم سے پکنک منا کر واپس اپنے گاؤں محمد زئی آرہے تھے جب انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
Comments
0 comment