وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے متعلق پیغام

وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے متعلق پیغام

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ آپ تیاری پکڑیں میں تیار ہوں۔
وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے متعلق پیغام

Webdesk

|

29 Sep 2026

پشاور: وزیراعلی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کارکنوں کو اہم پیغام جاری کر دیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے4  اکتوبر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ آپ تیاری پکڑیں میں تیار ہوں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!