آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق

آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق

حادثے کے پیش نظر عارف والا تحصیل ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق

Webdesk

|

17 Nov 2026

 پاکپتن کے علاقے محمد نگر میں وین، آئل ٹینکر اور بس کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

حادثے کے پیش نظر عارف والا تحصیل ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!