اسلام آباد کا ریڈو زون سیل

اسلام آباد کا ریڈو زون سیل

سیاسی جماعت کی ممکنہ ریلی کے پیش نظر ریڈ زون سیل کیا گیا ہے
اسلام آباد کا ریڈو زون سیل

ویب ڈیسک

|

9 May 2024

سانحۂ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو اسلام آبادکے ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔

ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں بھی 9 مئی کے حوالے سے سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

سی سی پی او راولپنڈی اور آئی جی اسلام آباد نے بتایا کہ دفعہ 144 کا نفاذ پورے پنجاب میں ہے اور اسی بنیاد پر روڈ زون کو سیل کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر 144 سیکشن کی خلاف ورزی کی گئی تو بلا تفریق سخت ایکشن ہوگا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!