شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے اسکول دھماکے سے اڑا دیا

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے اسکول دھماکے سے اڑا دیا

اسکول کو گزشتہ رات دھماکے سے اڑایا گیا
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے اسکول دھماکے سے اڑا دیا

Webdesk

|

9 May 2024

شمالی وزیرستان کی تحصیل شواہ میں واقع اسلامیہ گرلز ماڈل اسکول کو نامعلوم دہشت گردوں نے گزشتہ رات گئے دھماکے سے اڑا دیا۔

ڈی پی اوشمالی وزیرستان نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں اسکول کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔اسکول میں دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔

واضح رہے کہ واقعے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!