پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا؛ نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا؛ نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 4 نومبر 2026 سے ہوگا۔
پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا؛ نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

Webdesk

|

3 Nov 2026

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 68 پیسے مہنگا کردیا۔

قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 369 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بڑھ کر 395 روپے 20 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 4 نومبر 2026 سے ہوگا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!