پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سبب بند کئے گئے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سبب بند کئے گئے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے

موٹروے ایم ون اسلام آباد تا پشاوردونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال کر دی گئی ہے
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سبب بند کئے گئے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے

Webdesk

|

28 Sep 2026

اسلام آباد: تحریک انصاف کا لانگ مارچ مخر کیے جانے کے بعد خیبرپختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد تا پشاوردونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال کر دی گئی ہے، موٹروے ایم 14 ہکلہ تا کنڈل پر تاحال بحالی کا کام بدستور جاری ہے۔

موٹروے ایم 1 سے ہزارہ موٹروے کو ملانے والا لوپ پر بحالی کا کام جاری ہے، جی ٹی روڈ این فائیو اسلام آباد تا پشاور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال ہو چکی، لیکن اسلام آباد میں ریڈ زون کے اطراف بڑی تعداد میں کنٹینرز تاحال موجود ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!