عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

قدرتی گیس کے نرخ ایک فیصد سے زائد بڑھ گئے
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

Webdesk

|

5 Nov 2026

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 92.06 ڈالر اور برینٹ کروڈ 99.06 ڈالر فی بیرل پر آگیا، مربان خام تیل کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

قدرتی گیس کے نرخ ایک فیصد سے زائد بڑھ گئے، پاکستان میں پیٹرول 369 روپے 6 پیسے اور ڈیزل 391 روپے 52 پیسے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!