اسماء عباس کا اپنے شوہر سے متعلق اہم انکشاف

اسماء عباس کا اپنے شوہر سے متعلق اہم انکشاف

اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی
اسماء عباس کا اپنے شوہر سے متعلق اہم انکشاف

Webdesk

|

18 Mar 2024

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اسماء عباس نے اپنے شوہر سے متعلق اہم انکشاف کرکے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا۔

اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی،اس دوران انہوں نے اپنے شوہر کے دل پھینک مرد ہونے سے متعلق اعتراف کیا ہے۔

اس دوران انہوں نے اپنی پیشہ ور اور نجی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔

اپنے شوہر سے متعلق بات کرتے ہوئے اسماء عباس کا کہنا تھا کہ تمام مرد لڑکیوں سے فلرٹ کرتے ہیں، میں جانتی ہوں میرے شوہر مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں لیکن اگر وہ تھوڑا فلرٹ کر لیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!