عبداللہ شفیق کی میوزیکل کنسرٹ میں پرفارمنس، ویڈیو دیکھیں

عبداللہ شفیق کی میوزیکل کنسرٹ میں پرفارمنس، ویڈیو دیکھیں

عبداللہ شفیق کی پرفارمنس دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
عبداللہ شفیق کی میوزیکل کنسرٹ میں پرفارمنس، ویڈیو دیکھیں

ویب ڈیسک

|

13 Jan 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق نے گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔

انٹرنیٹ پر کرکٹر عبداللہ شفیق کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ ایک یونیورسٹی کے پروگرام میں اسٹیج پر گلوکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

اس ویڈیو میں عبداللہ شفیق بالی ووڈ فلم آوارہ پن کا گانا ’تیرا میرا رشتہ پرانا‘ گایا، جس پر وہاں موجود حاضری نے اُن کا خوب ساتھ دیا۔

ویڈیو دیکھ کر عبداللہ شفیق کے مداح نہ صرف حیران ہوئے بلکہ انہوں نے کرکٹر کو موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے کا بھی مشورہ دیا۔

 

https://x.com/_FaridKhan/status/1746185112923058650?s=20

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!