امریکا میں جان لیوا وائرس پھیلنے لگا، سیکڑوں متاثر

امریکا میں جان لیوا وائرس پھیلنے لگا، سیکڑوں متاثر

مقامی ادارے نے رپورٹ جاری کردی
امریکا میں جان لیوا وائرس پھیلنے لگا، سیکڑوں متاثر

Webdesk

|

19 Aug 2024

امریکا میں جان لیوا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا، جس کے 14 ریاستیں متاثر ہوگئیں ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی 14 ریاستوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ امریکی ادارے سی ڈی سی نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 20 ریاستوں میں بھی ایسی اطلاعات ہیں۔

رپورٹ کے مطابق امریکا کی 5 ریاستیں کورونا سے پاک ہیں اور سب آجائیں گے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلور ریڈا، سمیت دیگر 33 ریاستوں میں بھی صورتحال کچھ اچھی نہیں جن میں کیلی فورنیا بھی شامل ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!