خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

بنوں کی تحصیل ڈومیل میں17ماہ کی بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

Webdesk

|

29 Sep 2026

پشاور:   خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا۔محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ بنوں کی تحصیل ڈومیل میں17ماہ کی بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔

محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ بنوں میں پولیو کے 3 اور شمالی وزیرستان پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!