شوبز شخصیات نے عید کیسے منائی؟

شوبز شخصیات نے عید کیسے منائی؟

اداکاروں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں
شوبز شخصیات نے عید کیسے منائی؟

ویب ڈیسک

|

11 Apr 2024

عید الفطر کے مذہبی تہوار میں کروڑوں مسلمانوں نے حصہ لیا اور ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی۔

نماز عید کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے سے گلے ملکر عید الفطر کی آمد کی مبارک باد دی اور ایک دوسرے کے اعمال قبول ہونے کی دعا بھی کی جبکہ خوشی کا دن اپنے گھر والوں کے ساتھ منایا گیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!