کیا یہ ایمن خان ہے؟ حقیقت آپ کو بھی الجھا دے گی

کیا یہ ایمن خان ہے؟ حقیقت آپ کو بھی الجھا دے گی

انٹرنیٹ پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین حیرت میں مبتلا یوگئے
کیا یہ ایمن خان ہے؟  حقیقت آپ کو بھی الجھا دے گی

ویب ڈیسک

|

24 Apr 2024

پاکستانی اداکارہ ایمن خان کی ہم شکل لڑکی سامنے اگئی جس نے مداحوں کو ورطائے حیرت میں ڈال دیا۔

انٹرنیٹ پر ایک لڑکی کی شادی میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کی شکل اداکارہ ایون خان سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر صارفین بہت زیادہ تدبر کا شکار ہوئے اور انہوں نے اس لڑکی کو ایمن خان قرار دیا تاہم یہ لڑکی حقیقت میں ایمن خان نہیں ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!