بھارتی اداکارہ سونم باجوہ اور احسن خان کی ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ اور احسن خان کی ویڈیو وائرل

دونوں اداکاروں کو ساتھ دے کر صارفین نے بہت پسند کیا
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ اور احسن خان کی ویڈیو وائرل

ویب ڈٰیسک

|

21 Feb 2024

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی پاکستانی اداکار احسن خان کے ساتھ ایک کمرشل کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر مداحوں نے جوڑی کو پسند کیا ہے۔

فوٹو شوٹ کا یہ ویڈیو سونم باجوہ نے سماجی رابطے کے فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ 

احسن خان نے سونم کپور کی اس ویڈیو کو پسند کیا اور خود بھی کمنٹس کر کے اسے حیرت انگیز قرار دیا۔

رابطہ انعم نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی اپنے ملک میں باجوہ چاہتے ہیں۔

اس کے علاوہ پاکستان اور بھارت کے شائقین نے بھی ویڈیو فوٹو شوٹ کو پسند کیا اور امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی اس جیسے اقدامات سے کم ہوگی۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!