عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر رہیں جدا کرنے کا اعلان کیا ہے
یہ نیا مرحلہ سعودی ویژن 2030 کے اہداف کے حصول اور زائرین کو سہولت فراہم کرنے کے تسلسل کا حصہ ہے۔
بابر اعظم کو بگ بیش لیگ کیلئے 14 دسمبر تا 28 جنوری کیلیے این او سی جاری کیا گیا ہے
ٹیم میں بابر اعظم اور محمد رضوان شامل نہیں
یہ گفتگو کچھ روز قبل اس ڈیڈلائن سے پہلے ہوئی جس میں ٹرمپ نے ایران کو معاہدے کے لیے دو ماہ کی مہلت دے رکھی ہے۔
بجٹ دستاویز کے مطابق سود کی آمدن پر ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
کراچی کا تین ارضی پلیٹوں انڈین، یورشین اور عربین کے باہمی ٹکرا کے مقام پر قریب واقع ہونا بھی وجہ ہے۔
پولیس نے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا
گزشتہ سال حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین جاں بحق ہوئے تھے۔
بانی پی ٹی آئی تحریک کے حوالے سے اپنی تیاریوں سے مطمئن ہیں
روبی انعم حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے اپنے ذاتی، ازدواجی اور کیرئیر سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
شہزادہ فیصل بن ترکی کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھا 514 روپے اضافے سے 3 لاکھ2 ہزار 297 روپے ہے۔
منگل کی صبح سے اب تک شہاداتوں کی تعداد 37 ہوگئی مزید اضافے کا خدشہ
کیش ان ڈلیوری پر بھی ٹیکس لیا جائے گا
سب سے کم حصہ بلوچستان کو ملے گا
گریٹا تھنبرگ ڈی پورٹ ہونے کے بعد اسپین پہنچ گئیں
دونوں بچپن کے دوست اور آئسکریم کھا کر واپس آرہے تھے