اسرائیلی جارحیت کا ہر قیمت پر جواب دیتے رہیں گے، اپنی سرزمین کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
سدرہ امین نے میچ میں 121 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ڈرون اسرائیلی شہر ایلات میں ہوٹل کے داخلی راستے میں گرا
سوشل میڈیا صارفین شعیب اختر کی تصویر کو خوب پسند کیا
کیریئر کے آغاز کے حوالے سے غزالہ جاوید نے بتایا کہ اس وقت ڈراموں کا معیار بہت اعلی تھا
پروگرام کے دوران انہوں نے شوبز انڈسٹری میں تاخیر سے معاوضے ملنے پر بھی بات کی
جی سی سی سربراہی اجلاس میں سیکورٹی کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا گیا
ماڈل عبیر اسد اور ثوبان عمیس کا شمار پاکستان کے کامیاب ماڈلز میں ہوتا ہے
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی سے ملیریا کے 2ہزار 97کیسز رپورٹ ہوئے
گلبہار کے علاقے گولیمار لسبیلہ پل کے قریب واقعے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔
سی پی پی اے کی جانب سے یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اگست کے لیے مانگا گیا ہے
عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاؤ 3668 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
بھارت پہلے ہی معاہدے سے آگاہ تھا، دعویٰ
کھلاڑیوں کو سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
ایشیا کپ کے 3 میچز میں وہ کھاتہ کھولے بغیر ہی آؤٹ ہوئے ہیں
اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں کئی گھر اور مسجد بھی شہید
بچے نے باپ کے 13 لاکھ روپے گیمنگ میں اڑائے اور پھر ڈانٹ ڈپٹ کر گیم نہ کھیلنے کا وعدہ کر کے اپنی جان کا خاتمہ کرلیا