انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کیا گیا تاہم طبیعت مزید بگڑنے کی صورت میں جمعرات کو وہ انتقال کر گئے
اینڈی پائی کرافٹ میچ کے ریفری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
مودی کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر میکڈونلڈز، پیپسی اور ایپل جیسے مقبول امریکی برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم بھی شروع کر دی ہے
واضح رہے کہ یورپ اور برطانیہ کے بڑے ایئرپورٹس گزشتہ روز ایک بڑے سائبر حملے کی زد میں آگئے
ہانیہ کا یہ انداز مداحوں کو نہ صرف دلکش بلکہ خوشگوار بھی لگا
ایک خاکروب ڈوبا اسی کو بچاتے ہوئے 2 مزید خاکروب ڈوب کر جان سے گئے
سرفراز چوہدری کے تبادلے کی تصدیق ہوگئی
دبئی میں آج دونوں ٹیموں کے درمیاں ہائی وولٹیج ٹاکرا ہوگا
بھارت میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، مودی پرشدید تنقید
علاقہ مکین بجلی کی بحالی پر خوشی سے جھوم اٹھے
ابتدائی مرحلے میں بگرام ایئربیس پر محدود فوجی تعیناتی پر غور ہو رہا ہے
متنازع امپائر نے پہلے میچ میں فیصلے کے بعد معافی مانگی تھی
یہ پلیٹ فارم صرف طلبا اور فیکلٹی کے لیے مخصوص ہوگا
ملک بھر میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی مہم جاری ہے
ایف بی آر کی خصوصی ٹیم نے ایسے ایک لاکھ کے قریب افراد کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا ہے
یوٹیوبر نے بیٹے کی پیدائش پر جشن منانے کی ویڈیو شیئر کردی
محسن بیگ کے معاملے میں گواہ تھی جبکہ علیزے اور فیروز کے درمیان کبھی کوئی ایسی بات نہیں کی، افراد ملک
سوریا کمار نے یو اے ای کے کھلاڑی کلیم کو گلے لگا لیا
یہ تصدیق انہوں نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کی