کل 12 اکتوبر بروز پیر کو میٹرک فزکس کا پرچہ معمول کے مطابق ہو گا۔
آئین قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔
باچا خان چوک، خیبر روڈ اور فردوس چوک پر کنٹینرز رکھ دیئے گئے ہیں
اسلام آباد کے تمام چوک چوراہوں پرپولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے
اڈیالہ جیل کے اطراف 6 کلومیٹر کے علاقے میں اضافی پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں
حملے کے بعد فضائی آپریشن معطل کردیا گیا
یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں کو متعدد فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے
سویڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی نے گزشتہ روز امن کے نوبیل انعام 2026 کا اعلان کیا
کیٹی زکریا کیرولین لیوٹ کی جگہ لیں گی جنہوں نے اگست میں اس عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔
اس منصوبے کے تحت بجلی کے شعبے میں سبسڈی کا نیا طریقہ کار جنوری 2027 سے نافذ کیا جائے گا
تاہم راکھی ساونت اور راج شری مورے کی جانب سے ان الزامات پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کمسن طالب علم کلاس روم میں اپنی ٹیچر کو مغلظات بک رہا ہے
اداکار کے نئے چینل کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی
تہران اپنے ہتھیاروں کے ذخائر دوبارہ بھرنے کے قابل ہے
مبینہ انسانی اسمگلنگ، کم عمر لڑکی کے ممکنہ جنسی استحصال اور سہولت کاروں کے کردار سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اجلاس میں سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے 10 ارب روپے کی سبسڈی دینے پر اتفاق کیا گیا
وسیم اکرم کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے
اداکارہ نے ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں سکریمنگ، آئی کانٹ لکھا
بعد ازاں عدالت نے مزید گواہان کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔
ندال ملک حسن کو فوجیوں پر مشتمل فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دی جائے گی