21 اکتوبر تک امریکی وفاقی حکومت کا کل قرض پہلی بار 380 کھرب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔
چاہتا ہوں کہ پی ایس ایل بہتر ہو، میں معافی مانگتا ہوں کہ میں نے مسائل دیکھ کر آواز اٹھائی
مجھے کراچی سے مختلف پراجیکٹس کے لئے پیشکشیں ہو رہی ہیں
میرا یقین ہے کہ اس کے لئے بہت پہلے سے راستے بن رہے ہوتے ہیں جس کا انسان کو علم نہیں ہوتا۔
عالمی یوم انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ٹکر مارنے کے بعد موٹرسائیکل سوار کو روند دیا۔
حرا مانی اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر تصاویر اور روز مرہ کی سرگرمیاں شیئر کرتی رہتی ہیں
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ20 ڈالر کم ہو کر 4095 ڈالر فی اونس ہے۔
وزیراعظم نے عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کروائی تھی، وزیر اعلی
مالی بحران سے بچنے کیلیے پی سی بی نے پلان تیار کرلیا ہے، ذرائع
پاکستان کی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں ہے
لاہور کی مقامی عدالت نے ضمانت میں توسیع کردی
ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے کے باوجود علیمہ خان پیش نہیں ہوئیں
کوہلی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں مسلسل دوسرے میچ میں ڈک پر آؤٹ ہوگئے۔
نیویارک کی میئرشپ کے لیے اگلے ماہ کی 4 تاریخ کو ہونے والے انتخابات سے قبل ٹیلی ویژن پر گرما گرم مباحثہ ہوا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلے بھارت کے کم از کم 5 شہروں اور سری لنکا کے 2 مقامات پر منعقد ہوں گے
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا
ابتدائی طور پرایل پی ایل کا انعقاد یکم دسمبر سے 23 دسمبرتک طے تھا
تحریم زبیری نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی