نوجوان کا تعلق مردان سے ہے اور وہ اسکردو میں اپنا آبائی کپڑے کا کاروبار کررہے ہیں
عمارت سے دھواں اٹھنے کے بعد متعدد معمر افراد کھڑکیوں سے جھانکتے ہوئے مدد کے لیے چیخ و پکار کررہے تھے۔
ہم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوائی، دونوں ممالک تیزی سے جوہری جنگ کی طرف جا رہے تھے۔
ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ کی 4 اننگز میں صرف 1045 گیندیں کروائی گئیں
ایران نئے امکانات کے دروازے کھولنے کے لیے تیار ہے۔
حماس نے اسرائیلی افواج کو مختلف مقامات خان یونس، جبالیہ، الشجاعیہ اور التفاح میں ایک ہی وقت پر نشانہ بنایا۔
پاکستان میں ڈیجیٹل سیکٹر کا جی ڈی پی میں حصہ 1.5 فیصد ہے، پاکستان کے ڈیجیٹل سیکٹر میں مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔
خصوصی ٹیم 63 لوگوں سے پوچھ گچھ کرے گی ، پولیس کے مطابق 5 افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔
زخمی ہونے والے مرد، خاتون اور 2 بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ہمارے معاشرے میں خاص طور پر تعلیم یافتہ اور اعلی طبقے میں بھی، طلاق یافتہ خواتین کو تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اداکارہ ماہا حسن نے انکشاف کیا کہ انہیں کم عمری میں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔
10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر 3لاکھ 7ہزار784 روپے ہے۔
عدالتی فیصلے کے بعد وکلا کے ہمراہ میڈیا کو انٹرویو
آج رات کو پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگا
سعودی حکومت نے نئی حج پالیسی کا اعلان کردیا ہے
یہ دعوی سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے کیا ہے جن میں صحافی بھی شامل ہیں
عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
ایک تصویر سامنے آنے کے بعد پھر سے تعلقات کی چہ مگوئیاں شروع
فنانس بل 2025 کے معاملے پر تاجروں نے 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے
پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک، دو کی تلاش جاری