عمران خان کی دائر کردہ درخواست پر 7 جنوری کو 7 رکنی بینچ سماعت کرے گا
پولیس کے مطابق ڈرائیور نے خاتون کو ٹکر نہیں ماری بلکہ گاڑی کھمبے پر لگی تھی
اگر کمی ہوتی ہے تو گھریلو صارفین کو مارچ سے ریلیف ملے گا
پولیس نے مقتول جوڑے کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا
بجلی کے مرمتی کام کی وجہ سے 12 گھنٹے تک دھابھیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا مرمتی کام ہوگا، ترجمان
سکھن بھینس کالونی میں بیس سالہ نوجوان کو سینے پر گولی ماری گئی
پولیس نے ریمانڈ میں پولیس افسر کا میڈیکل کروایا ہے
پی ٹی اے نے تصدیق کردی
یہ انکشاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کیا ہے
علی امین گنڈا پور نے گزشتہ ماہ 7 کروڑ روپے ادا کیے، شیر افضل مروت
عمران خان نے اپنی منتقلی کو تمام کارکنان و رہنماؤں کی رہائی سے مشروط کردیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
اپوزیشن لیڈر نے حکومتی کمیٹی کے سامنے 26 نومبر کے واقعات پر احتجاج ریکارڈ کرایا
علیزہ نے بچوں کی دیکھ بھال اور تربیت کے حوالے سے مشکلات کا ذکر کیا ہے
رونالڈو کا نیا سال کا پیغام موصول ہونے پر اداکارہ خوشی سے نہال
زمبابوے کے مفتی نے جنید جمشید کے ساتھ گزارے وقت کا تذکرہ بھی کیا
جنونی شخص نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی تھی
رہا ہونے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
ندیم کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کر کے سر کو دھڑ سے جدا کردیا تھا
حکومت نے پنشن کا طریقہ کار تبدیل کردیا، کوئی بھی افسر اب ایک ہی پنشن وصول کرنے کا مجاز ہوگا