لبنان میں کشتی ڈوبنے سے 50 سوڈانی مہاجرین ہلاک

لبنان میں کشتی ڈوبنے سے 50 سوڈانی مہاجرین ہلاک

ریسکیو آپریشن کے دوران 24 افراد کو بچا لیا گیا تاہم ایک شخص لاپتا ہے جس کی تلاش کا کام جاری ہے۔
لبنان میں کشتی ڈوبنے سے 50 سوڈانی مہاجرین ہلاک

Webdesk

|

18 Sep 2025

بیروت : لبنان میں کشتی ڈوبنے سے 50 سوڈانی مہاجرین ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لبنان کے مشرقی ساحل ٹوبروک پر پیش آیا جہاں سوڈان سے تعلق رکھنے والے مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 75 مہاجرین لبنان سے ربڑ کی کشتی میں سوار ہوکر یونان جارہے تھے کہ اچانک کشتی میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 50 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران 24 افراد کو بچا لیا گیا تاہم ایک شخص لاپتا ہے جس کی تلاش کا کام جاری ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!