شعیب ملک نے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا
ایلون مسک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور اخبار میں شائع اپنے مضمون کے ذریعے اے ایف ڈی کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے اضافہ ہوا ہے۔
واردات کی تفتیش اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس کو منتقل کر دی گئی ہے
ہفتہ کو بھی شہر میں دن بھر معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں
حسنین نے قوالوں کے ساتھ دھن پر جاوید بشیر کا گانا گایا
میں اپنی بیٹی کو نجی رکھنا چاہتی ہوں جن لوگوں نے تصویر شیئر کی وہ ڈیلیٹ کردیں، اداکارہ کی اپیل
غزہ میں اسرائیل کی بربریت کے آغاز کے بعد سے کم از کم 28 فوجیوں نے خودکشی کی ہے
آئی فون 16 رواں سال کے پہلے سہ ماہی میں متعارف کرایا جائے گا
وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم نے تصدیق کردی
اسٹار لنک کمپنی اس پر کام کررہی ہے اور سیٹلائٹ کے ذریعے یہ سروس دنیا بھر میں متعارف کرائے گی
الزامات کا وقت میرے لیے بہت کٹھن تھا اور میں تنہا ہوگیا تھا، ساجد خان
میئر کراچی کی ہدایت پر گورکن کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا
بشار الاسد کو ماسکو میں زہر دیا گیا، ٹیسٹ میں بھی تصدیق ہوگئی، برطانوی میڈیا کا دعوی
ٹریفک پولیس آفیسر نے تمام افسران کو ہدایت کردی ہے
عمران خان کی دائر کردہ درخواست پر 7 جنوری کو 7 رکنی بینچ سماعت کرے گا
پولیس کے مطابق ڈرائیور نے خاتون کو ٹکر نہیں ماری بلکہ گاڑی کھمبے پر لگی تھی
اگر کمی ہوتی ہے تو گھریلو صارفین کو مارچ سے ریلیف ملے گا