یمنی زیدی نے اپنی ڈیبیو فلم نایاب نام یاد رکھنا میں اداکاری کے وہ جوہر دکھائے جسے عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔
اروشی روٹیلا حال ہی میں ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور تیلگو فلم ڈاکو مہاراج کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں
4مارچ سے شروع ہونے والی ملک گیر ہڑتال کی کال غیر معینہ مدت کے لیے ہوگی
ساجد حسن نے کہا کہ مصطفی عامر کی موت کا سن کر دل رنجیدہ ہوا، وہ میرے بیٹے جیسا تھا۔
ورثا نے بتایا کہ گھاروکی رہائشی خاتون شازیہ شاہ کی لاش گگھر پھاٹک کے قریب سے ملی۔
فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات 28 اپریل سے ہوں گے۔
10 گرام سونے کی قیمت بھی 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ64 ہزار660 روپے ہوگیی ہے۔
یہ اخراجات بانی پی ٹی آئی کی فیملی ادا کررہی ہے
رانا ثنا اللہ کی تنقید
پولیس نے بھی ڈیوٹی افسر کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی
پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
عدالت نے 30 سال قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے
فارم 15 دن میں خود بہ خود اپ ڈیٹ ہو جائے گا
انوشکا نے حال میں میں ایک انٹرویو میں بطور والدہ اپنے تجربات شیئر کر کے مفید مشورے دیے
آپریشن 23 اور 24 فروری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پرکیا گیا۔
صارفین نے کہا کہ مسجد الحرام میں نکاح کے بعد ایسی فضول تقریبات کرنا مناسب نہیں۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو مسجد الحرام میں نکاح کے بعد مکہ میں رخصتی کی ہے