2 hours ago
ایران نے جوہری ہتھیاروں سے دستبرادری کا فیصلہ کرلیا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
ایرانی وفد کے ساتھ اگلی ملاقات ہفتے کے آخر میں ہو سکتی ہے۔
Webdesk
|
16 Apr 2026
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اس کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے اور یہ کہ جس معاہدے پر فی الحال بات چیت کی جا رہی ہے وہ 20 سال سے زیادہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے امکانات "بہت اچھے لگ رہے ہیں"، ایرانی وفد کے ساتھ اگلی ملاقات ہفتے کے آخر میں ہو سکتی ہے۔
Comments
0 comment