9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، 3 چھٹیاں ایک ساتھ ہوں گی

9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، 3 چھٹیاں ایک ساتھ ہوں گی

کابینہ ڈویژن نے نوٹٰ فکیشن جاری کردیا
9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، 3 چھٹیاں ایک ساتھ ہوں گی

ویب ڈیسک

|

30 Oct 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر 9 نومبر 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 9 نومبر کو یومِ اقبال کے سلسلے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تعطیل کا اعلان 19 جنوری 2026 کو جاری کیے گئے سالانہ تعطیلات کے سرکلر کے تحت کیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں کو ہدایت کی ہے کہ تعطیل کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!