بیٹے کی جدائی کا غم آج بھی پہلے دن کی طرح تازہ ہے، مولانا طارق جمیل

بیٹے کی جدائی کا غم آج بھی پہلے دن کی طرح تازہ ہے، مولانا طارق جمیل

مولانا طارق جمیل نے عاصم کو اپنی دعاں میں یاد کرتے ہوئے کہا کہ اللہ میرے بیٹے کی مغفرت فرمائے
بیٹے کی جدائی کا غم آج بھی پہلے دن کی طرح تازہ ہے، مولانا طارق جمیل

Webdesk

|

30 Oct 2026

کراچی: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے عاصم کو دنیا سے رخصت ہوئے تین سال گزر گئے، مگر اس کی جدائی کا غم آج بھی پہلے دن کی طرح تازہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مولانا طارق جمیل نے 29 اکتوبر 2023 اپنے بیٹے کے یوم وفات پر اسے یاد کرتے ہوئے عاصم کیلئے دعائے مغفرت کی

طارق جمیل نے کہا کہ جوان اولاد کی موت کا دکھ وہی سمجھ سکتا ہے جس پر یہ حادثہ گزرا ہو۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر اولاد کی جدائی کا درد کبھی کم نہیں ہوتا

مولانا طارق جمیل نے عاصم کو اپنی دعاں میں یاد کرتے ہوئے کہا کہ اللہ میرے بیٹے کی مغفرت فرمائے، اس کی قبر کو اپنے نور اور رحمت سے بھر دے، اور اسے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔

خیال رہے کہ آج سے تین سال قبل 29 اکتوبر 2023 کو مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے تلمبہ میں سینے پر گولی مار کر خودکشی کرلی تھی

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!