عاصم اظہر کی ایک حرکت کے بعد ہنگامہ کھڑا ہوگیا

عاصم اظہر کی ایک حرکت کے بعد ہنگامہ کھڑا ہوگیا

عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے سب کو انفالو کردیا
عاصم اظہر کی ایک حرکت کے بعد ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ویب ڈیسک

|

25 Apr 2024

نامور پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر کے سب کو انفالو کردیا۔

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر خاصے متحرک تھے اور وہ اپنی تصاویر و ویڈیوز یہاں شیئر کرتے تھے تاہم اب اچانک انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کردہ تمام مواد ڈیلیٹ کردیا۔

اسی کے ساتھ انہوں نے سب کو سوشل میڈیا ایپ سے انفالو بھی کردیا ہے جس کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی البتہ اس حوالے سے ایک بار پھر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں ہیں۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!