سب سے کم حصہ بلوچستان کو ملے گا
مارکیٹ کا آغاز ہی 600 سے زائد اضافی پوائنٹس سے ہوا
پی سی ایس آئی آر میں تحقیق، ترقی اور اختراعی پروگرام کے لیے 850 ملین روپے رکھے گئے ہیں
10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیداد پر ساڑھے پانچ فیصد ادا کرنا ہوگا۔
ایف بی آر میں بہتری کے منصوبے کا محور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کیا۔
بجٹ میں سے 8 ہزار 207 ارب روپے قرض پر سود کی ادائیگی میں ادا کرنا ہیں۔
وفاقی حکومت نے بجٹ میں شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کردی ۔
32 لاکھ تک تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 25 سے کم کر کے 23 فیصد کردی گئی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کیا۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 61 ڈالر کم ہوکر 3339 ڈالر فی اونس ہے۔
حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کے لیے نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے
اونٹ کی کھال 28 روپے اضافے کے بعد 578 روپے ہو گئی ہے۔
ٹماٹروں کے دام بھی بڑھادیئے گئے ہیں کچھ دن قبل پچاس روپے کل والا ٹماٹر اب سو روپے فی کلو کا ہوگیا ہے۔
سوئی سدرن عید الاضحی کے تین دنوں کے دوران درجِ ذیل شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے گا۔
ٹرانسپورٹرز سے مجموعی طور پر 12 لاکھ 40 ہزار روپے اضافی کرایہ مسافروں کو واپس کروائے گئے
10 گرام سونے کی قیمت 3687 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار 270 روپے ہے۔
اجلاس میں اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے دی گئی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔